7رکنی قومی ٹیم ایشین ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 19اکتوبر کو یت روانہ ہوگی

اسلام آباد : پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز ارحمن نے کہا ہے کہ7 رکنی قومی ٹیم ایشین ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 19اکتوبر کو کویت روانہ ہوگی۔گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سائوتھ ایشین انڈر16گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم(آج) نیپال روانہ ہوگی

اسلام آباد : سائوتھ ایشین انڈر-16 گرلز نیٹ بال چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے 13رکنی قومی جونیئر ٹیم (آج) منگل کو کراچی سے نیپال روانہ ہوگی، چیمپیئن شپ 18 سے 22 اکتوبر تک کھٹمنڈو نیپال میں کھیلی جائے گی جس مزید پڑھیں

ماحوراوررابعہ کے بعدوالد نےبھی میڈل جیت لیا

کراچی: کراچی سے تعلق رکھنے والی 2 باصلاحیت بہنوں ماحور اوررابعہ شہزاد کے بعد ان کے والد نے بھی ملک کیلئے ایک اور میڈل حاصل کرلیا۔ محمد شہزاد نے اوپن پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ میں برونزمیڈل جیتا۔کارڈف میں ہونے والی مزید پڑھیں

مینز ٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائر کا آغاز 18اکتوبر سے ہوگا

ابوظہبی: آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ کوالیفائر 2019کا آغاز 18اکتوبر سے یو اے ای میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 14ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جنہیں دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں سکاٹ لینڈ، ہالینڈ، مزید پڑھیں

سائوتھ ایشین انڈر16گرلز نیٹ بال چمپئن شپ ،قومی ٹیم کل نیپال روانہ ہوگی

اسلام آباد: سائوتھ ایشین انڈر16گرلز نیٹ بال چمپئن شپ میں شرکت کیلئے 13رکنی قومی جونیئر ٹیم (کل)منگل کو کراچی سے نیپال روانہ ہوگی اور چمپئن شپ 18سے 22اکتوبر تک کھٹمنڈو نیپال میں کھیلی جائے گی جس میں پانچ ممالک کی مزید پڑھیں

ایتھلیٹک فیڈریشن نے کینیا کے ایتھلیٹ کا ورلڈ ریکارڈ ماننے سے انکار کردیا

ویانا: کینیا کے عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ ایلیویڈکپچوگے نے میراتھن کی تاریخ میں ایک اور ریکارڈ بنادیا، وہ مقررہ فاصلہ دو گھنٹے سے کم وقت میں طے کرنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے۔آسٹریا کے شہر ویانا میں کینیا کے ایتھلیٹ مزید پڑھیں

بھارت اور جنوبی افریقہ ویمنز کے درمیان تیسرا ون ڈے (آج)کھیلا جائے گا

ممبئی: بھارت اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (آج)پیر کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم بھارت کو سیریز میں 2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں بھارت مزید پڑھیں

پونے ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کو اننگز اور137رنز سے بدترین شکست،بھارت کو سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل

پونے: بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو اننگز اور137رنز سے بدترین شکست دیکر 3میچوں کی سیریز میں2-0کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم بھارت کی پہلی اننگز601رنز کے جواب میں فالوان ہونے کے بعد دوسری مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ، بلوچستان اور سندھ نے اپنے میچز جیت لئے

کراچی:  نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ میں بلوچستان نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد خیبرپختونخوا کو شکست دیدی،میچ کا فیصلہ سپر اوور پر ہوا۔دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 9وکٹوں سے شکست دے دی۔اتوارکونیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

مارسیلو میلو اور لوکاز کوبوٹ نے شنگھائی ماسٹرز ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنا لی

شنگھائی : مارسیلو میلو اور لوکاز کوبوٹ نے شنگھائی ماسٹرز ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنا لی جہاں ان کا مقابلہ برنو ساریز اور میٹ پیوچ سے ہوگا۔چین میں جاری اے ٹی پی مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل مزید پڑھیں