بھارت دہشت گردی کا جھوٹا ناٹک رچانا چاہتا ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا جھوٹا ناٹک رچانا چاہتا ہے، بھارتی میڈیا 100 کے لگ بھگ دہشت گرد داخل ہونے کا جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں

تمام عالمی اداروں کو بھارت کو روکنے کے لیے آگے آنا ہوگا، گورنر پنجاب

اسلام آباد: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت بے نقاب ہوچکی ہے، اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی اداروں کو بھارت کو روکنے کے لیے آگے آنا ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مذہب اور مزید پڑھیں

ہم کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری

ہم کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں، خدا مظلوموں کا مدد گار ہو۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر وفاقی وزیر فواد مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، اپوزیشن نے مسترد کر دی

سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، اپوزیشن نے مسترد کر دی

اسلام آباد:  حکومت نے الیکشن کمیشن کے 2ممبران کی تقرری کر دی جب کہ اپوزیشن نے دونوں تقرریاں مسترد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 7ماہ بعد الیکشن کمیشن کے 2ممبران کی تقرری کر دی، خالد محمود صدیقی سندھ جبکہ مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی قومی اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال کے آغاز کے موقع پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے جمعہ 30 اگست کو خطاب کریں گے۔ صدر مملکت کا خطاب شام 5 بجے مزید پڑھیں

جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل، کیس سے متعلق تمام پٹیشنز خارج، فیصلہ جاری

اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئے تمام پٹیشنزکوخارج کر دیا اور کہا ہے کہیہ مرحلہ نہیں مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں طرح طرح کے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے جا رہے ہیں، مشال ملک

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہاہے کہ سلامتی کونسل میں شامل ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کے ذمے دارہیں، اگرکوئی بھی تنازعہ ہوا تو پوری دنیا لپیٹ میں آئے گی۔تفصیلات کے مطابق کشمیری رہنما مزید پڑھیں

نیا کو اب مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر خاموشی توڑنی ہوگی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بات اب مشاہدے سے آگے نکل چکی ہے ،ہم خدشے سے دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں کہ بیانات سے کردار ادا نہیں ہو گا ، مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر اظہار تشویش

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ روٹی، روزگار، کاروبار اور مہنگائی کے سونامی کی تباہی حکومتی بد انتظامی اور اور مزید پڑھیں