سعودی عرب نے 21 سال سے زائد عمر کی خواتین کو ایک اور آزادی دے دی

ریاض: سعودی عرب نے اپنی خواتین کو ایک اور آزادی دیتے ہوئے مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر تنہا بیرون ملک سفر کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا۔سعودی عرب نے رواں ماہ کے آغاز پر اعلان کیا تھا کہ مزید پڑھیں

نیدر لینڈ،نقاب نہ ہٹانے پر خاتون کو بس سے اتار دیا گیا

ایمسٹر ڈم: نیدرلینڈز میں برقعہ پہنی خاتون کو نقاب چہرے سے نہ ہٹانے پر مسافر بس سے اتار دیا گیا۔نیدرلینڈز میں رواں ماہ ہی عوامی مقامات پر نقاب، برقعے پر پابندی کا قانون نافذ کیا گیا ہے۔نیدرلینڈز کے جنوبی علاقے مزید پڑھیں

امریکی کروز میزائل تجربہ، چین و روس کا سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مشترکہ مطالبہ

بیجنگ/ماسکو:  امریکا کی جانب سے کروز میزائل کے کامیاب تجربے کے بعد روس اور چین نے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی طرف سے درمیانے فاصلے مزید پڑھیں

چین نے لاپتہ برطانوی قونصل خانے کے اہلکار کی گرفتاری ظاہر کردی

بیجنگ(: چین نے ہانگ کانگ میں برطانوی قونصل خانے کے ایک اہلکار سمن چینگ کی گرفتاری ظاہر کردی ہے جو 2 ہفتوں سے لاپتہ تھے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے برطانوی قونصل خانے کے 28 سالہ مزید پڑھیں

امریکی قانون سازوں کا بھارت سے کشمیر پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی قانون سازوں نے بھارت سے کشمیر پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہکردیا،اہم اراکین کانگریس نے نئی دہلی پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ علاقے سے قبضہ ختم کر کے کشمیریوں کو بولنے کی اجازت دی جائے۔امریکی کانگریس کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ کا تبادلہ، نوجوان جاں بحق،پولیس آفیسر ،مزید 40کشمیری گرفتار

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک پولیس افسر ہلاک ہو گیا۔بھارت کی جانب سے 5 اگست کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور سیکیورٹی لاک ڈائون کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے اعلان کے بعد بھی روہنگیا کا واپس لوٹنے سے انکار

کاکس بازار:  بنگلہ دیش کی جانب سے 21 اگست کو روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو واپسی میانمار بھیجنے کے اعلان کے ردِ عمل میں پناگزینوں نے لوٹنے سے انکار کردیا ہے۔ بنگلہ دیش کے پناہ گزین کمشنر عبدالکلام نے بتایا مزید پڑھیں