سنجاوی‘موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ،درجنوں مال مویشی ہلاک

سنجاوی: سنجاوی میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ،درجنوں مال مویشی ہلاک ہو گئے ہیں ۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز سنجاوی اور گردنواح میں تیز آندھی کیساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ہوئی جس مزید پڑھیں

دہشت گردوں نے مسجد کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں کو نشانہ بنایا ہے ،اطلاعات کے مطابق بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا،عبدالرزاق چیمہ کی میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ: ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے میں 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے مزید پڑھیں

ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد رینج شہاب عظیم لہڑی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں کرائم اور محکمہ پولیس کے ترقیاتی اسکیموں کو زیر بحث لایا گیا

نصیرآباد 13مئی۔ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد رینج شہاب عظیم لہڑی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں کرائم اور محکمہ پولیس کے ترقیاتی اسکیموں کو زیر بحث لایا گیا۔ اجلاس میں ایس ایس پی نصیر آباد عرفان بشیر، ایس مزید پڑھیں

صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو ، صوبائی وزیراطلاعات ظہور احمد بلیدی ،چیف سیکرٹری بلوچستان ڈاکٹر اختر نذیرر نے گوادر کا دورہ کیا

گوادر 13 مئی ـ۔صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو ، صوبائی وزیراطلاعات ظہور احمد بلیدی ،چیف سیکرٹری بلوچستان ڈاکٹر اختر نذیرسمیت آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ ویگر نے گوادر کا دورہ کیا گوادر میں ہوٹل حملے سیکیورٹی، گوادر مزید پڑھیں

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمد عارف محمد حسنی کی زیر صدارت محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے بجٹ سال 2019-20

کوئٹہ 13مئی۔ صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمد عارف محمد حسنی کی زیر صدارت محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے بجٹ سال 2019-20 کی تیاریوں سمیت مختلف اہم محکمانہ امور کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔ ا س موقع پر مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی منی مارکیٹ میں پولیس موبائل وین کے قریب بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میںتین پولیس اہلکار جاں بحق اور پانچ اہلکار سمیت 11 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی مزید پڑھیں

گوادر میں پرل کانٹینینٹل ہوٹل کی عمارت میں سکیورٹی فورسز نے تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا ،میر ضیا اللہ لانگو

کوئٹہ:  وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے کہا ہے کہ گوادر میں پرل کانٹینینٹل ہوٹل کی عمارت میں سکیورٹی فورسز نے تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا بلوچستان میں خود کش حملہ آوروں کے داخلے کے بارے مزید پڑھیں

قلات کے سب ڈویژن خالق آباد منگچر میں ایکسائز ٹیکسیشن اینڈاینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی

خالق آباد: قلات کے سب ڈویژن خالق آباد منگچر میں ایکسائز ٹیکسیشن اینڈاینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، متعددٹیکس نادہندگان گاڑیوں کی چالان، تفصیلات کے مطابق ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس فورس انسپکٹر میر محمود لانگو کی سربراہی میں خالق آباد مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی نوابزادہ عمر فاروق کاسی اور مٹن اینڈ بیف ایسو سی ایشن کے عہدیداروں کے درمیان

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی نوابزادہ عمر فاروق کاسی اور مٹن اینڈ بیف ایسو سی ایشن کے عہدیداروں کے درمیان کامیاب مذاکرا ت کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان گوشت کو مزید پڑھیں