ڈی جی نیب بلوچستان 28اکتوبر کوکرپشن سے متعلق عوامی شکایات کی شنوائی کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے

کو ئٹہ: ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو بلوچستان فرمان اﷲ ،چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی خصوصی ہدایات پر جمعرات 28اکتوبر کودن 2:00سے 3:00بجے کے درمیان کرپشن سے متعلق عوامی شکایات کی شنوائی کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے۔

پا نی نعمت خداوندی ہے ،آنے والی نسلوں کے لیے قطرہ قطرہ پانی بچانا ہوگا صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واساحاجی نورمحمد خان دمڑ

سنجاوی 24نومبر :۔صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واساحاجی نورمحمد خان دمڑنے کہا ہے کہ پا نی نعمت خداوندی ہے ،آنے والی نسلوں کے لیے قطرہ قطرہ پانی بچانا ہوگا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیس طارق نے کہا ہے کہ 16 دسمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم میں تمام طبقہ فکر کے لوگوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے

گوادر 25 نومبر:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیس طارق نے کہا ہے کہ 16 دسمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم میں تمام طبقہ فکر کے لوگوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے

صو با ئی و زیر خز انہ ظہو ر احمد بلیدی نے نا رو ے میں قران پا ک کی بے حر متی کو مسلما نو ں کے ایمان جذ با ت مذہب اور روحا نی اقدار پر حملہ قرا ر دیتے ہو ئے کہا

کو ئٹہ 25نو مبر :صو با ئی و زیر خز انہ ظہو ر احمد بلیدی نے نا رو ے میں قران پا ک کی بے حر متی کو مسلما نو ں کے ایمان جذ با ت مذہب اور روحا نی مزید پڑھیں

پا نی نعمت خداوندی ہے ،آنے والی نسلوں کے لیے قطرہ قطرہ پانی بچانا ہوگا: صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واساحاجی نورمحمد خان دمڑ

سنجاوی 24نومبر :۔صوبائی وزیر پی ایچ ای ،واساحاجی نورمحمد خان دمڑنے کہا ہے کہ پا نی نعمت خداوندی ہے ،آنے والی نسلوں کے لیے قطرہ قطرہ پانی بچانا ہوگا

اسلام نے معاشرے کے تمام طبقا ت کی حقوق کا تعین کیا ہے اور عورتوں کے حقوق سے متعلق جتنی سخت وعیدیں اسلام میںموجو دہیں صوبائی وزیر خزانہ ظہوراحمد بلیدی

کوئٹہ 24نومبر :۔صوبائی وزیر خزانہ ظہوراحمد بلیدی نے کہا ہے کہ اسلام نے معاشرے کے تمام طبقا ت کی حقوق کا تعین کیا ہے اور عورتوں کے حقوق سے متعلق جتنی سخت وعیدیں اسلام میںموجو دہیں