اسسٹنٹ کمشنر سبی منیر احمد سومرونے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت عوام کو روزگار کی فراہمی کے لیے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے

سبی، یکم دسمبر: اسسٹنٹ کمشنر سبی منیر احمد سومرونے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت عوام کو روزگار کی فراہمی کے لیے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے۔

جمہوری وطن پارٹی کا مقصد عوام کی خدمت ہے ‘سابق روایات کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے سبی کی عوام کو مسائل ومشکلات سے چھٹکارا دلائیں گے

سبی: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ و قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ شاہ زین خان بگٹی نے کہا ہے کہ جمہوری وطن پارٹی کا مقصد عوام کی خدمت ہے سابق روایات کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے سبی کی عوام مزید پڑھیں

ورلڈ رینکنگ فائٹس میں کامیابی کے بعد محمد وسیم کوئٹہ پہنچ گئے ‘ ائیرپورٹ پر اہل خانہ، عزیز اقارب نے استقبال کیا

کوئٹہ:  ورلڈ رینکنگ فائٹس میں کامیابی کے بعد محمد وسیم کوئٹہ پہنچ گئے ، ائیرپورٹ پر اہل خانہ، عزیز اقارب نے استقبال کیا، استقبال میں کوئی حکومتی عہدیدار موجود نہیں تھا

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبے کی معدنیات کی تلاش وترقی کے عمل میں مقامی آبادی کی شراکت داری خوش آئند امرہے

مسلم باغ29 نومبر:۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبے کی معدنیات کی تلاش وترقی کے عمل میں مقامی آبادی کی شراکت داری خوش آئند امرہے

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ نے کہا کہ تھانہ کلچر میں تبدیلی سے معاشرے میں مثبت رجحان فروغ پائیں گے

کوئٹہ 29نومبر :۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ نے کہا کہ تھانہ کلچر میں تبدیلی سے معاشرے میں مثبت رجحان فروغ پائیں گے ۔کسی بھی معاشرے میں پولیس کا کردار انتہائی اہمیت کا حاصل ہوتا ہے۔