فلم ’’ضرار‘‘ کا پہلا ٹیزر اکتوبر میں جاری جائے گا، فلم دسمبر میں ریلیز کی جائیگی

لاہور : اداکار شان شاہد کی اپنی نئی فلم ’’ضرار‘‘ کا پہلا ٹیزر اکتوبر میں جاری ہوگا، فلم دسمبر میں ریلیز کی جائے گی۔شان شاہد کی ہدایتکاری میں ببنے والی اس فلم میں اداکار خود مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جبکہ اداکارہ کرن ملک ان کے مقابل ہوں گی، فلم کی کاسٹ میں ندیم بیگ، نیر اعجاز، عدنان بٹ اور ڈیوڈ لارنس شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں