ممبئی: بھارتی معروف اداکارہ کاجول نیدلچسپ انکشاف کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اس وقت ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا کہ اگر شاہ رخ خان انہیں شادی کے لیے پروپوز کرتے تو میں ان سے شادی کرلیتی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم اسٹار کاجول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں اپنی زندگی کے اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے مداحوں کی جانب سے پوچھے گئیمتعدد سوالات کے جواب دیئے۔اِس سیشن کے دوران مداحوں نے ان سے شاہ رخ خان کے متعلق بھی سوال کیے ، ایک مداح نے سوال کیا کہ اگر آپ اپنے شوہر یعنی اجے دیوگن سے نہیں ملتیں تو کیا آپ شاہ رخ خان سے شادی کرتیں؟مداح کے اِس سوال کے جواب میں کاجول نے بھی دلچسپ جواب دے دیا، اداکارہ نے لکھا کہ اگرشاہ رخ خان پوچھ لیتے تو۔۔؟ایک مداح نیاداکارہ سے یہ سوال کیا کہ اگر آپ کو اجے دیوگن یا شاہ رخ خان میں سے کسی ایک کے انتخاب کا موقع دیا جائے تو آپ کس کو لیں گی؟ اِس سوال کے جواب میں کاجول کا کہناتھا کہ ۔صورتحال پر انحصار کرتا ہے۔ایک دوسر ے سوال میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ اپنے اور شاہ رخ خان کے تعلق کو ایک جملے میں بیان کریں؟ اداکارہ نے کہاکہ زندگی بھر کے لیے دوست۔ یاد رہے کہ شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی کا شمار بالی ووڈ کی سب سے بہترین جوڑی میں ہوتا ہے، اِس جوڑی نے ایک ساتھ کام کرکے بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں،جن میں دِل والے دلہنیا لے جائیں گے، کچھ کچھ ہوتا ہے، بازی گر، کبھی خوشی کبھی غم شامل ہیں ۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تلاش کریں
شوبز
مزید پڑھیںٹیکنالوجی
مزید پڑھیںحالیہ پوسٹ
روزنامہ فائٹرٹائم 25 فروری 2020
فروری 25, 2020کوئٹہ: احتجاج کے دوران دھماکہ میں 13 افراد جان بحق اور 25 زخمی.
فروری 17, 2020وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل سے بخوبی آگاہ ہے
دسمبر 3, 2019بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ووزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بہترین نظم وضبط اور ترتیب سے معاملات کو چلانے میں آسانی ہوتی ہے
دسمبر 3, 2019ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن (ر) محمد وسیم نے کہا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن منایا جارہے
دسمبر 3, 2019وزیر خارجہ کا قطر پہنچنے پر قطری وزارت خارجہ کے چیف آف پروٹوکول نے خیر مقدم کیا
دسمبر 3, 2019لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد روک دیا
دسمبر 3, 2019مشرف غداری کیس،وفاقی حکومت نے سابق صدر کی درخواست پر جواب جمع کرادیا
دسمبر 3, 2019کرپشن کیسز،آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی
دسمبر 3, 2019ایل این جی کیس،شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت 9 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر
دسمبر 3, 2019