کوئٹہ 30 مئی۔حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت وزیراعلیٰ جام کمال کی قیادت میں عوامی ضروریات زندگی کی دستیابی کو سہل کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے ۔ موجودہ بجٹ بھی ان ہی اقدامات کی ایک کڑی ہے وفاق سے پہلی بار صوبہ بلوچستان کو فنڈز جاری کرنا صوبائی حکومت کی کامیابی ہے اور اس میں کسی کی طرف سے کوئی شکوہ کرنا نہایت ہی باعث افسوس ہے ۔ صوبائی حکومت کمزور معاشی حالات میں بھی عوام کی بہتری کیلئے اقدامات کررہی ہے تاکہ صوبے کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کرکے ترقی کی منزلوں کا حصول ممکن بنایا جاسکے ۔ صوبے کو معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ تعلیمی اور صحت کے حوالے سے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ جن کے ثمرات جلد ہی عوام تک پہنچیں گے اور جلد ہی صوبہ ترقی کی راہ پر گامز ن ہوگا۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تلاش کریں
شوبز
مزید پڑھیںٹیکنالوجی
مزید پڑھیںحالیہ پوسٹ
روزنامہ فائٹرٹائم 25 فروری 2020
فروری 25, 2020کوئٹہ: احتجاج کے دوران دھماکہ میں 13 افراد جان بحق اور 25 زخمی.
فروری 17, 2020وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل سے بخوبی آگاہ ہے
دسمبر 3, 2019بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ووزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بہترین نظم وضبط اور ترتیب سے معاملات کو چلانے میں آسانی ہوتی ہے
دسمبر 3, 2019ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن (ر) محمد وسیم نے کہا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن منایا جارہے
دسمبر 3, 2019وزیر خارجہ کا قطر پہنچنے پر قطری وزارت خارجہ کے چیف آف پروٹوکول نے خیر مقدم کیا
دسمبر 3, 2019لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد روک دیا
دسمبر 3, 2019مشرف غداری کیس،وفاقی حکومت نے سابق صدر کی درخواست پر جواب جمع کرادیا
دسمبر 3, 2019کرپشن کیسز،آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی
دسمبر 3, 2019ایل این جی کیس،شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت 9 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر
دسمبر 3, 2019