کوئٹہ کچہری کے سامنےگاڑی پر فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ کچہری کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے، جاں بحق خاتون کی شناخت فریال جبکہ زخمیوں کافوزیہ،جمیل اورجبار کی نام سے ہوئے جن میں سے ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائے جارہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں