مشرقی افغانستان میں شدید جھڑپ3پولیس اہلکار ،5 جنگجو ہلاک

جلال آباد:  مشرقی افغانستان میںپولیس اور جنگجوئوں کے درمیان ایک جھڑپ میں 3پولیس اہلکار اور5 جنگجو مارے گئے ہیں ، مقامی حکام کے مطابق یہ جھڑپ مشرقی صوبہ ننگرہار میں رات گئے کو پیش آیا ،صوبائی ترجمان نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں اطراف سے ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں