کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے اور ایک خاتون جاں بحق

کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے اور ایک خاتون جاں بحق کراچی متاثرہ فیملی کا تعلق کوئٹہ سےہے۔
کوئٹہ :کراچی میں زہریلا کھانے سے بچوں کی ہلاکت افسوسناک ہے، زمرک اچکزئی
کوئٹہ :واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے
کوئٹہ :اس طرح کے افسوسناک واقعات ناقابل برداشت ہیں، زمرک اچکزئی
کوئٹہ :جب ملوث ملزمان کو کیفرکردار تک نہیں پہنچایا جاتا ہمیں سکون نہیں ملے، زمرک اچکزئی

اپنا تبصرہ بھیجیں