کوئٹہ، بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ 12جولائی سے شروع ہونے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

کوئٹہ:   بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ 12جولائی سے شروع ہونے کاامکان محکمہ موسمیات کے مطابق ژوب ڈویژن ،سبی،جعفرآباد اور ہرنائی کے علاقوں میں زیادہ بارشیں ہونے کا امکان بلوچستان کے شمالی، ساحلی علاقوں میں زیادہ بارشوں کاامکان نہیں ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں