کوئٹہ میں ساتویں محرم کے جلوس برآمد ہونے کے موقع پر کوئٹہ میں موبائل سرو س بند ہوئی جس کی وجہ سے لوگوں کر پریشانی کا سامنا کرنا پڑا

کوئٹہ میں ساتویں محرم کے جلوس برآمد ہونے کے موقع پر کوئٹہ میں موبائل سرو س بند ہوئی جس کی وجہ سے لوگوں کر پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ساتویں محرم کے جلوس برآمد ہونے کے موقع پر جہاں راستے بند کئے گئے تھے وہاں پر کوئٹہ شہر میں صبح نو بجے سے شام گئے تک موبائل سروس بند رہے جس کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں