پہلا مارننگ شو اپنے بیٹے ابراہیم کی وجہ سے چھوڑا تھا، حرا مانی

پہلا مارننگ شو اپنے بیٹے ابراہیم کی وجہ سے چھوڑا تھا، حرا مانی

اسلام آباد:  پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے کہا ہے کہ انہوں نے پہلا مارننگ شو اپنے بیٹے ابراہیم کی وجہ سے چھوڑا تھا۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے حرا مانی نے انکشاف کیا کہ جب ان کی شادی ہوئی تو اس کے 3 ماہ بعد ہی انہیں مارننگ شو کی پیشکش ہوئی جسے اپنے بیٹے ابراہیم کے بیمار ہو جانے کی وجہ سے ٹھکرا دی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ فیملی ان کی پہلی ترجیح ہے اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کے بچے کام کی وجہ سے نظر انداز نہ ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں