میرے والد میرے اصل ہیرو ہیں،حرا مانی

اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے اپنے والد کو اپنا اصل ہیرو قرار دیدیا۔ حرا مانی نے اپنے والد ثاقب شیخ کی چوتھی برسی پر انسٹاگرام پر پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد میرے اصل ہیرو ہیں۔انہوں نے اپنے والد کے کام بارے تفصیلات بھی بتائیں۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے ان کیلئے دعائے مغفرت کی اپیل بھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں