جامعہ بلوچستان کاایم اے، ایم ایس سی 2019کے سالانہ امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان

کو ئٹہ: جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایم اے، ایم ایس سی 2019کے سالانہ امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ 08نومبر، 300روپے اضافی فیس کے ساتھ 12نومبر، دگناہ فیس کے ساتھ 16نومبر اور سہ گناہ فیس کے ساتھ 20نومبر2019تک امتحانی فارم جمع کئے جاسکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں