چمن: مال روڈ مارکیٹ کے قریب دھماکہ

چمن: مال روڈ مارکیٹ کے قریب دھماکہ۔
چمن .دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب بم سے ہوا.
چمن.دھماکے میں تین بچے زخمی ہوئیں ہے.
چمن .دھماکے سے ایک گاڑی اور دوکوچ کو نقصان پہنچا.
چمن. لیویز اور پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کرلی

اپنا تبصرہ بھیجیں