بیجنگ،فیکٹری میں دھماکہ 1شخص ہلاک،2لاپتہ ،11زخمی

بیجنگ: بیجنگ کے مرکز سے 30کلومیٹر شمال مشرق میں ضلع شن ای کی ایک فیکٹری میں دھماکہ کے باعث 1 شخص ہلاک 2 لاپتہ اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔مقامی فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ دھماکہ لوبیا – پروسیسنگ کرنے والی فیکٹری میں صبح 3:07 منٹ پر ہوا ،فیکٹری کیو۔نیچی تودائی فوڈ کمپنی لمیٹڈ نیو لان شان ٹائون شپ کی ملکیت تھی ۔آگ بجھادی گئی ہے اور حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں