نیویارک: سوشل میڈیا پلیٹ فورم ‘فیس بک’ پر شخصی معلومات کے تحفظ کے ادارے نے ڈیٹا خلاف ورزیوں کی وجہ سے فیس بک کو ایک ملین 6 لاکھ لیرا جرمانے کی سزا سنا دی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فورم ‘فیس بک’ پر شخصی معلومات کے تحفظ کے ادارے نے ڈیٹا خلاف ورزیوں کی وجہ سے فیس بک کو ایک ملین 6 لاکھ لیرا جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ادارے نے کہا ہے کہ فیس بک کی خلاف ورزیوں نے صارفین کے نام، جنسیت، تاریخ پیدائش، مدنی حالت، تعلیمی ریکارڈ، دینی حیثیت، ملک، محل وقوع، حالیہ دنوں میں فیس بک پر صارف کی سرچ، صارف کے لائیک کردہ 500 کے قریب اہم فیس بک پیجز جیسے اعداد و شمار کو متاثر کیا ہے۔ادارے کے مطابق فیس بک کو ترکی زبان میں استعمال کرنے والے 2 لاکھ 80 ہزار 959 صارفین کا مذکورہ ڈیٹا متاثر ہوا ہے۔ادارے نے خلاف ورزیوں کے سدباب کے لئے قانون کی عائد کردہ ضروری اداراتی و تکنیکی تدابیر اختیار نہ کرنے اور ڈیٹا سکیورٹی سے متعلق ذمہ داریوں کو پورا نہ کرنے کی وجہ سے فیس بک کو ایک ملین ایک لاکھ 50 ہزار لیرا جرمانے کی سزا سنائی ہے۔علاوہ ازیں صارفین کے شخصی ڈیٹا کے غیر قانونی طریقے سے غیر متعلقہ افراد تک پہنچنے کی بروقت وارننگ نہ دینے کی وجہ سے بھی فیس بک کے لئے 4 لاکھ 50 ہزار لیرا جرمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس طرح مذکورہ ڈیٹا خلاف ورزیوں کی وجہ سے فیس بک کے لئے کل ایک ملین 6 لاکھ لیرا جرمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تلاش کریں
شوبز
مزید پڑھیںٹیکنالوجی
مزید پڑھیںحالیہ پوسٹ
وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل سے بخوبی آگاہ ہے
دسمبر 3, 2019بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ووزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بہترین نظم وضبط اور ترتیب سے معاملات کو چلانے میں آسانی ہوتی ہے
دسمبر 3, 2019ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن (ر) محمد وسیم نے کہا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن منایا جارہے
دسمبر 3, 2019وزیر خارجہ کا قطر پہنچنے پر قطری وزارت خارجہ کے چیف آف پروٹوکول نے خیر مقدم کیا
دسمبر 3, 2019لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد روک دیا
دسمبر 3, 2019مشرف غداری کیس،وفاقی حکومت نے سابق صدر کی درخواست پر جواب جمع کرادیا
دسمبر 3, 2019کرپشن کیسز،آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی
دسمبر 3, 2019ایل این جی کیس،شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت 9 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر
دسمبر 3, 2019آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی ، وفاقی وزراء بھی بھٹ پڑے
دسمبر 3, 2019تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں،مصباح، وقار یونس
دسمبر 3, 2019