لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں، یہ عوام کا آپ کیلئے پیغام ہے، ایک سال میں معیشت کو کم از کم 26 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔ترجمان مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب نے کہا کہ جھوٹ اور نالائقی ثابت ہونی نہیں، ہوچکی ہے، عمران خان صاحب، آپ آئی ایم ایف جا نہیں رہے، جاچکے، ایک سال میں تاریخی 11 ہزار ارب قرض لیا گیا، آلو، پیاز، ٹماٹر، دالیں، روٹی، مہنگی ہونی نہیں ہوچکی ہیں ، ایک کروڑ نوکریوں کا اعلان کیا، 25 لاکھ نوکریاں چھین چکے ہیں۔مریم اورنگزیب نے مزید کہا گیس 200 اور بجلی 100 فیصد مہنگی ہو چکی، گیس، بجلی اور دوائیوں کے بِلوں میں ڈاکہ ڈالا جاچکا، ہسپتالوں میں مفت علاج اور دوائیاں بند ہوگئیں، ترقی کی شرح 5.8 فیصد سے کم ہو کر 2.5 فیصد ہو چکی، ٹیکس وصولیوں میں ریکارڈ 162 ارب کا خسارہ ہو چکا ہے، پشاور میں ایک ارب درخت لگنے تھے مگر نہیں لگے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تلاش کریں
شوبز
مزید پڑھیںٹیکنالوجی
مزید پڑھیںحالیہ پوسٹ
وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے ثانوی تعلیم حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل سے بخوبی آگاہ ہے
دسمبر 3, 2019بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ووزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بہترین نظم وضبط اور ترتیب سے معاملات کو چلانے میں آسانی ہوتی ہے
دسمبر 3, 2019ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن (ر) محمد وسیم نے کہا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن منایا جارہے
دسمبر 3, 2019وزیر خارجہ کا قطر پہنچنے پر قطری وزارت خارجہ کے چیف آف پروٹوکول نے خیر مقدم کیا
دسمبر 3, 2019لاہور ہائیکورٹ نے گھی کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد روک دیا
دسمبر 3, 2019مشرف غداری کیس،وفاقی حکومت نے سابق صدر کی درخواست پر جواب جمع کرادیا
دسمبر 3, 2019کرپشن کیسز،آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی
دسمبر 3, 2019ایل این جی کیس،شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت 9 ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر
دسمبر 3, 2019آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی ، وفاقی وزراء بھی بھٹ پڑے
دسمبر 3, 2019تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں،مصباح، وقار یونس
دسمبر 3, 2019